پاکستانتازہ ترین

وزيراعظم سميت اکیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق سیشن کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ وزير اعظم، وزيراعليٰ، چار وفاقي وزراء سميت اکیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے ديا۔ لاہور کي سيشن عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون ميں وزيراعظم، وزيراعليٰ پنجاب  وفاقي وزراء اور اعليٰ پوليس افسروں سميت اکيس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ديا تھا۔ وفاقي وزاء پرويزرشيد ، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفيق اور عابد شيرعلي نے فيصلے کے خلاف ہائي کورٹ سے رجوع کيا۔ جسٹس محمود مقبول نے کيس کي سماعت کي اور فريقين کے دلائل سننے کے بعد سيشن کورٹ کا فيصلہ برقرار رکھا

یہ بھی پڑھیں  لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی غیر قانونی حراست سے شہری کورہاء کرادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker