پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بھر کے ججز کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی اندرون و بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات تیس جولائی تک طلب کرلیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی جانب سے پنجاب بھر کے ماتحت عدلیہ کے ججز کو جاری کیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ماتحت عدلیہ کے ججز اپنی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ اندرون و بیرون ملک اثاثے اوربینک بیلنس کی بھی مکمل تفصٰلات تیس جولائی تک پیش کریں۔ مراسلہ میں سال دو ہزار دس،دوہزار گیارہ اور رواں سال میں بنائے گئے اثاثے کی علیحدہ سے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  کاہنہ میں جعلی کرنسی چلاتے ہوئے ایک ملزم گرفتاردوسرا فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker