پاکستانتازہ ترین

صدرکےدوعہدوں کامعاملہ، لاہور ہائیکوٹ نے سماعت 10 دسمبرتک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ میں صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کی سماعت دس دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔صدار تی استثنی کے حوالے سے درخواست گزار کے وکیل نے دلائل جاری رکھے۔عدلت نے ریمارکس میں کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہو گا تو ملکی نظام کی جڑیں کھوکھلی ہوسکتی ہیں، مانتے ہیں صدر کسی کو جواب دہ نہیں لیکن عدالتی احکامات پر بھی عمل ہونا چاہئیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button