پاکستانتازہ ترین

کالا باغ ڈیم بنایا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم بنانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کی روشنی میں عمل درآمد کا حکم دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 154کے تحت اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے کالا باغ ڈیم بنائے۔درخواست گزار نے موٴقف اختیار کیا تھا کہ آرٹیکل 9 اور14کوسامنے رکھتے ہوئے بنیادی حقوق کا تحفظ ضروری ہے، اگر کالا باغ ڈیم نہ بنا تو پاکستان بنجر ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بے نظیر بھٹو کی بے نظیر شہادت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker