تازہ ترینعلاقائی

لاہور،ایل ڈی اے کے تین افسروں کے تقرر و تبادلے

ldaلاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنر ل(ہیڈ کوارٹرز) مریم کیانی نے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زبیر خان کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری میں کر دیا گیاہے ۔ڈائریکٹوریٹ آف کوآرڈی نیشن میں تعینات محمد خلیق الرحمن کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایل ڈی ا ے ایو نیو ون میں کر کے انہیں اسٹیٹ آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ یہاں سے اسٹیٹ آفیسر عمیر سلیم کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف کوآرڈی نیشن میں کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  رحمان ملک کی دہلی میں بھارتی وزیراعظم سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker