تازہ ترینعلاقائی

عوامی تحریک کے جلسے سے قبل ’’سیاست نہیں ریاست بچاؤ’’جیوے جیوے طاہر جیوے‘‘

tahir-ul-qadriلاہور(نامہ نگار) مینار پاکستان کے سائلے تلے عوامی تحریک کے جلسے کے شرکاء کے ڈاکٹر طاہر القادری کی تقریر شروع ہونے پر ’’جیوے جیوے طاہر جیوے‘‘ اور خطاب کے دوران ’’وائی وانٹ چینج‘‘ اور تقریر سے قبل ’’سیاست نہیں ریاست بچاؤ‘‘ اور خطاب کے تیسرے حصے میں ’’قادری قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ کے نعرے لگائے گئے

یہ بھی پڑھیں  بہاول پور:حکومتِ پنجاب کا کڑا وقت شروع، ینگ ڈاکٹرز کا آ ج سے سڑکوں پرآنے کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker