تازہ ترینعلاقائی

لاہور:خاوند سے جھگڑے پر ماں نے شیر خواردوسری منزل سے پھینک کرہلاک کردیا

lahoreلاہور(نامہ نگار)لاہور میں خاوند سے جھگڑے پر سفاک ماں نے مبینہ طور پر دو ماہ کے شیر خوار بچے کو دوسری منزل سے نیچے پھینک کے ہلاک کردیا ۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق نواکوٹ کے ڈاکٹر علی رضا کا بیرون ملک جانے پر اپنی بیوی سے جھگڑا ہوگیا جس پر بیوی نور نے غصے میں اپنے دو ماہ کے بچے دانش کو دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا جس سے معصوم جان بچہ دم توڑ گیا پولیس نے خاوند کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے ادھر ملزمہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا بچہ اغواء ہوگیا تھا جس کی نعش گھر کے باہر سے ملی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:سوئی گیس کے بلز مسلسل کئی ماہ سے نہیں مل رہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker