تازہ ترینعلاقائی

لاہور:شاہدرہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے زچہ اوربچہ ہلاک

لاہو(نمائندہ خصوصی )لاہور میں شاہدرہ ٹاون کے نجی اسپتال میں زچہ اورنومولود بچے کی ہلاکت پر ورثاء4 نے شدید احتجاج کیا،پولیس نے ہسپتال کے دو ملازم حراست میں لے لیے۔شاہدرہ کے نجی ہسپتال میں 28 سالہ آصفہ کو زچگی کے لیے لایا گیا۔دوران زچگی آصفہ اور نومولود بچہ جاں بحق ہوگئے۔آصفہ کے ورثاء4 نے الزام عائد کیا کہ آ صفہ کی ہلاکت ڈاکٹروں اورعملے کی غفلت سے ہوئی ہے۔ ورثاء4 کے احتجاج پر پولیس نے ہسپتال کے دو ملازموں کو حراست لے کرمقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker