تازہ ترینعلاقائی

لاہور:چوہدری شجاعت حسین،پرویزالٰہی اورمونس الٰہی کی صحافی شکیل انجم کے سسرکی وفات پر اظہارافسوس

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی اور ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم سے ان کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنماؤں نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

یہ بھی پڑھیں  لاہور:زہریلاشربت پینے سے پانچ افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker