تازہ ترینعلاقائی

لاہور:مصطفی آباد میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی، دکاندار زخمی

لاہور(نامہ نگار)لاہور کے علاقے مصطفیٰ آباد میں محکمہ انہارکے مالی کے کوارٹر میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی ، واقعے میں دکاندار زخمی ہو گیا ، پولیس کے مطابق محکمہ انہار کے مالی رفیق نے کوارٹر کا بیرونی حصہ کرائے پر دے رکھا تھا ،کرایے داروں تصور اور جمیل نے وہاں غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر بھرنے کا کام شروع کر دیا ، آج اچانک وہاں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی ،اس دوران کوارٹر کی چھت گرنے سے دکاندار تصور زخمی ہو گیا ، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

یہ بھی پڑھیں  سبی میں واپڈا کی جانب سے ریکوری مہم شروع کئی ناجائز کنکشن کاٹ ڈالے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker