تازہ ترینعلاقائی

لاہور کاہنہ کے قریب بچوں کی سکول وین روئی نالے میں جا گری

لاہور(مانیٹرنگ سیل)کاہنہ کے قریب بچوں کی سکول وین روئی نالے میں جا گری ہے  ۔تفصیلات کے مطابق چھ بچے شدید زخمی ہیں جن کو ریسکیو ٹیموں نےطبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker