تازہ ترینعلاقائی

لاہور میں پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور(نامہ نگار)باٹا پور میں پولیس مقابلے میں3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاہورکے نواحی علاقے باٹا پور میں پولیس مقابلہ ہورہا ہے۔ایس ایس پی کینٹ لاہور کے مطابق پولیس مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق ایلیٹ کمانڈوز کے بھی مقابلے کی جگہ پر طلب کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  انورعباس انورگڑے مردے اکھاڑنے کاکیافائدہ ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker