تازہ ترینعلاقائی

لاہور:زہریلاشربت پینے سے پانچ افراد جاں بحق

لاہور(نمائندہ خصوصی) شاہدرہ میں زہرخورانی سے پانچ افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ساتوں افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ وقاص اور جاوید میو ہسپتال زیرعلاج ہیںجن کے معدے واش کردیئے گئے تاہم اُن کی حالت بھی تشویشناک ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق زہریلاشربت پینے سے اِن کی حالت غیر ہوگئی اور عموماً ایسے شربت نشے کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button