تازہ ترینعلاقائی

لاہور:عزیرالطاف کالمسٹ نےماس کمیونیکیشن آنرز میں ڈگری حاصل کرلی

لاہور(نمائندہ خصوصی) ماس کمیونیکیشن آنرز میں نامور کالم نویس عزیرالطاف نے چار سالہ ڈگری حاصل کرلی۔ عزیر الطاف کو ڈگری حاصل کرنے پر ملک کے نامور کالمسٹ جن میں سید بدر سعید ،  ماجد ملک، ملک ساجد اعوان، اسد نقوی ، فرخ شہباز، احتشام شامی، وسیم عباس، ذیشان انصاری اور دیگر  نے مبارکباد پیش کی۔ پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر اور کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں  پی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ میں پہلا پاور شو، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker