تازہ ترینعلاقائی

لاہور میں پارکس کو رات 9 بجے بند کردیا جائے گا

لاہور(نامہ نگار) شہر ميں تفريحي مقامات بالخصوص پارکس کو حساس قرار دے کر سيکورٹي سخت کر دي گئي ھے اور پارکس کو رات 9 بجے بند کرنے کا فيصلہ کيا گيا ھے۔۔ ذرائع کے مطابق، وفاقي وزرات داخہ نے پنجاب حکومت کو مراسلہ بجھوايا ھے کہ لاہور کے پارکس ميں دہشت گردي کا انديشہ ھے جس کي بنا پرپنجاب پوليس نے پنجاب پارکس اينڈ ہارٹيکلچر اتھارٹي کو پارکس کي سيکورٹي بڑھانے اور پارکس کا ٹائيم 12 بجے سے کم کرنے کے لئے کہا تھا۔ پنجاب پارکس اينڈ ہارٹيکلچر اتھارٹي نے صورتحال کا جائيزہ لينے کے بعد پارکس کا وقت کم کر کے رات 9 بجت تک کر ديا ھے اور گيٹس کي سيکورٹي بڑھا دي ھے۔۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ضلع بہاولنگر میں 9 سستے رمضان بازار قائم کئے گئےہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker