بین الاقوامیتازہ ترین

لاہور میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل ناانصافی ہے: امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل)امریکی محکمہ خارجہ نے لاہور میں  غیرت کے نام پر خاتون کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ لاہور میں حاملہ خاتون کے اینٹوں کے ذریعے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ غیرت کے نام پر قتل ظلم اور نا انصافی ہے۔ انہوں نے فرزانہ کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : شادی آرڈینس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات صادر کر دئیے گئے ہیں . کمشنر ساہیوال ریجن شیخ صدیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker