تازہ ترینفن فنکار

چوری نہیں کی،سٹوروالوں کو گلووز کے پیسےدیدئیے:لیلیٰ

lailaلاہور (نمائندہ شوبز) اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ میں نے کسی ڈیپارٹمنٹل سٹور سے چوری نہیں کی۔ میرے خلاف پراپگنڈا کیا جا رہا ہے میرے بھائی ایپل نے شرٹ کی فرمائش کی، میں شرٹ خریدنے اس کے ساتھ قریبی ڈیپارٹمنٹل سٹور پرچلی گئی۔ سٹور والوں نے میرے بھائی پر الزام لگایا کہ اس نے گلووز چوری کئے حالانکہ وہ گلووز میری والدہ امریکہ سے لائی تھیں۔ اس کے باوجود میں نے معاملہ ختم کرنے کے لئے ان کے پیسے ادا کر دئیے ۔

یہ بھی پڑھیں  ہم اپنے نوجوانوں کے لئے پرامن پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، سربراہ پاک فوج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker