تازہ ترینفن فنکار

جہانگیر بدرمجھے اپنی بہو بناناچاہتے ہیں، اداکارہ لیلیٰ کادعویٰ

لاہور(نمائندہ شو بز) لالی ووڈ کی اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سینیٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں۔لالی ووڈ میں بولڈ کردار ادا کرنے والی اداکارہ لیلیٰ نے دعوٰی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں تاہم میں نے ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب جہانگیر بدر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کررہے تھے اسی دوران لیلیٰ نے جب ان سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ملک ارشد نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker