تازہ ترینعلاقائی

سید ضیاء علی شاہ آرگنائزرکی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ جلسہ کھاریاں کیلئے ڈارگڈز پہنچا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سید ضیاء علی شاہ آرگنائزر این اے106 اور نوجوان سیاسی سماجی شخصیت عدنان ارشد بھٹی رہنمامسلم لیگ ن کی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ جلسہ کھاریاں کیلئے ڈارگڈز پہنچا،جب قافلہ ڈارگڈز پہنچا تو ڈار گڈز پر جشن کا سماں بندھ گیا،سینکڑوں نوجوانوں نے سید ضیاء علی شاہ زندہ باد،سید نور الحسن شاہ زندہ باد،عدنان ارشد بھٹی زندہ بادکے نعرے لگائے، ڈھولوں کی تھاپوں پر نوجوان رقص کرتے رہے، اس موقع پر نمایاں شخصیات میں محمد شہباز گولڑوی،علی رضا بھٹی،ملک ناصر علی سابق کونسلر،ملک اکبر علی،ملک الطاف سابق کونسلر، بھائی جی،مرز اارشد،محمد رضوان بھٹی،مبشر حسین،محمد اشفاق عرف پوما بٹ،ذیشان اقبال بھٹی سینئرنائب صدر سٹی مسلم لیگ ن،عمران ارشد بھٹی تاجر غلہ منڈی،علی حسن،غفورکھٹانہ،صوبیدار عمران شاہد،شاہد محمود کھٹانہ،چوہدری ندیم سراج، شکیل پردیسی،اشرف بہاری،کاشی زرگر،شہباز خلجی،ماسٹرحفیظ،بھائی ارشد، بلابٹ،علی خلجی،ضیاء بٹ،چوہدری ضیاء،احسان بٹ،مبشر،ذیشان مجیدبٹ، عامرگل،بابو بٹ،عمیربٹ،زین،رضوان انصاری،یوسف انصاری،غفارانصاری،ستار انصاری،دانش انصاری،تابش انصاری، یاسین قصائی،شہزاد غوری،اقصی بٹ،شہباز بٹ،وقاص بٹ،قاسم بٹ،مرزا تنویر،شانی بٹ،رضوان شیخ،مولوی انوار،پیر حیدر شاہ،علی بٹ،وکی بٹ و دیگر ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو پولیس نے خطرناک چارڈاکو گرفتار کرلئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker