تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:مین بازار اور چھوٹا بازار ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مین بازار اور چھوٹا بازار ناجائز تجاوزات کا گڑھ بن گیا،TMOنے آنکھیں بند کر لی بلدیہ ملازمین کا مک مکا،مین بازار اور چھوٹا بازار سے پیدل گزرنا محال ہو گیا،عورتوں اور بچوں کیلئے سخت پریشانی کا باعث بن گیا،آئے روز بازاروں میں جھگڑے معمول بن گئے،لیکن انتظامیہ کے سر پر جوں تک نہیں رینگتی،عوامی سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ناجائز تجاوزات اور رکشے والوں کیخلاف سخت نوٹس لے تاکہ عوام میں پائی جانے والی تشویش کی لہر ختم ہو۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:حج عمرہ کروانے کے نام پر لوگوں سے ایک کروڑ80لاکھ روپے ہڑپ کرگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker