تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسٰی:آپ کو حلقہ اور ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے سوچنا ہوگا،چوہدری اعجاز

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری محمد اکرم آف دھیڑکی رہائش گاہ پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھے ہوا،چوہدری محمد اکرم آف دھیڑ کی رہائش گاہ پہنچنے پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112کا والہانہ استقبال،منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی،نوجوانوں نے چوہدری اعجاز کے حق میں نعرے لگائے،اس موقع پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے ہمراہ فرخ محمود بٹ سابق کونسلر،چوہدری گل اعجاب رضا،چوہدری دلاور سجادسینئر نائب صدر تحریک انصاف ضلع گجرات،چوہدری بلال ایڈووکیٹ،چوہدری ریاست میانہ چک ماسٹر اکرم بھٹہ و دیگرتھے،اس موقع پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112نے اہلیان دھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کا مشکور ہوں جو آپ نے مجھے یہاں بھلاکر عزت بخشی انشاء اللہ الیکشن میں کامیاب ہو کر آپ کو کبھی فراموش نہیں کروں گا،انہوں نے مزید کہ اکہ اب آپ کو حلقہ اور ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے سوچنا ہوگا،اب آپ ان آزمائے ہوؤں کو ووٹ نہ دے،گذشتہ چار سالوں میں آپ کے حلقہ کے ساتھ جو سلوک کیا گیا آپ سب کو پتہ ہے میں نے اپنے دورمیں آپ کے حلقہ میں سنہری کام کروائیں آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں، اس موقع پر سابق کونسلر فرخ محمود بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چارسالوں سے ہمارے حلقہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیاجاتا رہا،اب آپ کو اپنے حلقہ کی تقدیر بدلنے کیلئے چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہو گا،چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کاماضی کرپشن سے پاک ہے، انشاء اللہ ہم سب مل کر چوہدری اعجاز کو کامیاب کروائیں گے اس موقع پر چوہدری محمداکرم آف دھڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا میانہ چک خاندان کے ساتھ سیاسی نہیں بلکہ ذاتی تعلق ہے،انشاء اللہ چوہدری اعجاز کو ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کروائیں۔ حمایت کرنے والوں میں چوہدری مدثر حسین،چوہدری یاسر اقبال،قیصر محمود،عشرت محمود،ثاقب علی،چوہدری محمد اویس،محمد یاسین،چوہدری محمد عباس بانیاں،چوہدری توقیر عباس،چوہدری غلام مصطفی دھیڑ،چوہدری محمد ارشد بانیاں،میاں خالد حسین،میاںیاسر حسین،میاں امجد حسین،امانت علی،احمد خاں،چوہدری شہباز حسین دھیڑ،ملک محمد اکرم،حاجی مظہر حسین،چوہدری اظہر دھیڑ،چوہدری محمد اسلم بانیاں،صوفی صوبیدار صابر حسین،خادم حسین ندھیریاں،چوہدری محمد ارشد بانیاں،چوہدری میاں خاں ندھیریاں،چوہدری محمد زاہد،چوہدری میاں محمد اسلم،زاہد بٹ،میاں اشفاق،محمد اشفاق،چوہدری محمد سرور بانیاں،چوہدری ماجد دھیڑ،محمد اسلم،محمدافضل،جاوید اقبال کھٹانہ،حاجی میاں خاں کھٹانہ،چوہدری محمد ارشد ندھریاں،چوہدری محمدافضل بانیاں،مولوی چوہدری خادم حسین،میاں محمد احسن،ملک شہباز حسین،چوہدری شوکت علی دھیڑ،ملک یاسین،ملک لطیف حسین،میاں انعام اللہ،میاں اشفاق،محمد اسلم،محمد اصغر بٹ،میاں ظفرمہدی،عابد حسین بٹ،ملک اشتیاق حسین،ظہو راحمد بانیاں ،نمبردار نثار احمد،نمبردار ناظم محمود،میاں عنایت اللہ،میاں افضل ٹھلہ،عبدالقادر بٹ،مستری آصف علی،مستری ریاست حسین، چوہدری غلام سرور دھیڑ،راجے خان ندھیریاں،شمریزحسین،امانت علی،احمدخاں،میاں اخلاق احمد،میاں محمدامین ٹھلہ،چوہدری محمد مالک ندھیریاں،چوہدری محمد ندھیریاں،چوہدری اعجاز رسول ساؤتھ افریقہ،چوہدری شہباز ساؤتھ افریقہ،چوہدری محمد اشفاق بانیاں ساؤتھ افریقہ،حاجی چوہدری غلامرسول دھیڑ،چوہدری محمد رفیع انسپکٹر،ملک وسیم و دیگر شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  شکیل آفریدی کو وفاق کے سپرد کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کی درخواست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker