تازہ ترینعلاقائی

غیر قانونی مویشی منڈی لگانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر نے کے احکامات

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)غیر قانونی مویشی منڈی لگانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر نے کے احکامات،ٹی او آر نوید اشرف وڑائچ نے غیر قانونی مویشی منڈی لگا کر قربانی کے جانور فروخت کرنے والے عمران ولد محمد امین محلہ کائرہ،حسن صابر ولد صابر حسین محلہ غوثیہ کے خلاف دفعہ144کے تحت مقدمہ درج کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں،دیگر غیر قانونی طور پر مویشی منڈیاں لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:مون سون شجرکاری مہم کے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کےلئے تمام اقدامات کریں، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker