تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ: جمہوریت میں امیر غریب کو برابری حاصل ہے،چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ہم پر برادری ازم کا الزام درست نہیں،پاکستان کا ہر شہری ہماری برادری ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اسلامی نقطہ نظر سے بھی کسی عربی کو عجمی پر اور کسی گورے کو کالے پر فضیلت حاصل نہیں ہے جبکہ جمہوریت میں امیر غریب کو برابری حاصل ہے انہوں نے کہا کہ ہم حلقہ پی پی112میں ایسی قیادت لانا چاہتے ہیں جو عوام کے مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتی ہو اورجو الیکشن جیتنے کے بعد حلقہ کے ووٹروں کو نظر انداز نہ کرے ہمارے مشاورتی اجلاسوں تمام تاجر برادریوں کے لوگ شریک ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کوہا ٹ:انڈ س ہائی وے پر 12 سالہ لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker