تازہ ترینعلاقائی

ڈاکٹر ندیم احمد خاں پرقاتلانہ حملے کی پر زورمذمت کرتے ہیں،ذیشان بھٹی،عمران ارشد بھٹی

لالہ موسیٰ(محمدبلال احمدبٹ)ڈاکٹر ندیم احمد خاں پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار غلہ منڈی کی معروف کاروباری شخصیات ذیشان بھٹی اور عمران ارشد بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے مزید کہاکہ انتظامیہ ڈاکٹر ندیم پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو جلد سے جلد گرفتار کریں تاکہ شہر کی تاجر برادری میں پائی جانے والی تشویش کی لہر ختم ہو جو ڈاکٹر ندیم احمد خاں شریف الفنس انسان ہیں ہم ان اوران کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں اور انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے ان ناسوروں کو جلد سے جلد گرفتار کر کے کیفر کردارتک پہنچائے،انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہر فورم پر ڈاکٹر کمیونٹی کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  غیر قانونی مویشی منڈی لگانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر نے کے احکامات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker