تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:پولیس نے2ملزمان کے قبضہ سے 3070 چرس قبضہ میں لےکرمقدمہ درج کرلیا

lalamusaلالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ) تھانہ صدر کھاریاں پولیس نے مجزکی اطلاع پر جی ٹی روڈ کچہری کے قریب دوملزمان کے قبضہ سے 3070گرام چرس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کھاریاں نے جی ٹی روڈ کچہری کے نزدیک سکتہ قاضیاں کے رہائشی ملزمان کرم شاہ اور عمران کے قبضہ سے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی ہے اور ملزمان کیخلاف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  موٹروے پولیس کی نااہلی سے جی ٹی روڈ پر حادثے ہی حادثے رونما

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker