تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:چوہدری محمد ادریس ساہی نے اے ایس آئی ملک سجاد احمد کو نوکری پر بحال ہونے پرمبارکباد دی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد ادریس ساہی نے اے ایس آئی ملک سجاد احمد کو نوکری پر بحال ہونے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہاکہ ملک سجاد احمد انتہائی محنتی اور فرض شناس آفیسر ہیں،انکو نوکری پر بحال ہونے اور تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ملک سجاد احمد تھانہ سٹی کے علاقہ میں امن و امان قائم کرنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : دنیا میں تعلیم ہی کامیابی کی کلید ہے . اسماء نوید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker