تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:سیدنورالحسن شاہ حلقہ این اے106 کےعوام کےہردل عزیزقائد ہیں،جمشیدبٹ ٹونی

lalamusaلالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)سیدنور الحسن شاہ حلقہ این اے106 کے عوام کے ہر دل عزیز قائد ہیں،حلقہ این اے106 کے عوام ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار نائب ناظم یونین کونسل84/1لالہ موسیٰ جمشید بٹ ٹونی نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ سید نور الحسن شاہ کی حمایت میں گاکھڑی اور دہامہ میں ہونے والے اکٹھ سے ثابت ہوتا ہے کہ حلقہ کے عوم سادات خاندان پر اعتماد کرتے ہیں اوروہ سید نور الحسن شاہ کو ممبر قومی اسمبلی دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لالہ موسیٰ:نثارہسپتال لالہ موسیٰ میں تیس ویں فری آئی کیمپ کاافتتاح ک دیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker