تازہ ترینعلاقائی

لالہ موسیٰ:نثارہسپتال لالہ موسیٰ میں تیس ویں فری آئی کیمپ کاافتتاح ک دیاگیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)نثار ہسپتال لالہ موسیٰ میں تیس ویں فری آئی کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا،سابق وائس چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل ممتاز کاروباری شخصیت آف ناروے شیخ طارق محمود،ایم ڈی الخلیل پیٹرولیم اینڈ الخلیل شاپنگ مال شیخ خالد محمود نے اپنے دست مبارک سے کیمپ کا افتتاح کیا اس موقعہ پر فری آئی کیمپ کے آرگنائزر و ایم ڈی نثار ہسپتال لالہ موسیٰ ڈاکٹر نثار احمد ملک،ڈاکٹراجمل نثار،ڈاکٹر فیصل نثار،ڈاکٹر طارق چیمہ،چوہدری امتیاز دھامہ،سابق کونسلرریاض احمد بٹ حاجی پورہ،صحافی مرزا صغیر بیگ،جمیل احمد طاہر،افضال احمد طاہر،خان محمد کائرہ،ڈاکٹر محمد ارشد شیخ سمیت سینکڑوں مریض اور انکے لواحقین کی کثیر تعداد شریک تھی۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker