علاقائی

ڈہرکی:لالچی باپ نے تین سال بچی کا پیسے لے کرزبردستی نکاح کرادیا

ڈہرکی(اسد بلوچ سے) میں لالچی باپ نے تین سال کی بچی کا پیسے لے کر زبردستی نکاح کرا دیا۔ رخصتی کی کوشش پر ماں کم سن بیٹی کو لے کر تھانے پہنچ گئی۔نواحی گاوں اللہ آباد میں نثار بھنبھرو نے اپنی تین سالہ بیٹی روزینہ کو شکار پور کے رمضان سندرانی کو فروخت کر دیا۔ بچی کا نکاح اور زبردستی رخصتی پر ماں اپنی بیٹی کو بچانے خان پور مہر تھانے پہنچ گئی۔ پولیس نے بچی کے والد اور خریدار سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:انجمن تاجران سبی کی کال پر سبی میں آئے روز دن دیہاڑے ڈکیتی اور چوری کے خلاف مکمل شٹرڈان ہڑتال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker