تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد/للیانی : نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا بزرگ جاںحق

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا بزرگ جاں بحق، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے 60سالہ شخص کی لاش کو لا وارث قرار دیکر دفنا دیا، ورثہ کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق 11مارچ کی رات پکی حویلی کے قریب نا معلوم گاڑی نے ٹکر مار کر 60سالہ بزرگ کو شدید زخمی کر دیا تھا جسے شدید زخمی حالت میں ریسکیو نے لاہور جزل ریفر ہسپتال لاہور ریفر کر دیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے لاش کو قبضہ میں قانونی کاروائی شروع کر دی، جبکہ پولیس کو نا معلوم شخص کے ورثہ کی تلاش جاری ہے،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker