پاکستان

لیپ ٹاپ بانٹنے کے لیے تقریبات پر فنڈز کا بے دریغ استعمال

جب حکومت پنجاب کی جانب سے ذہین طلباء و طالبات کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تو ہم نے اسکی تہہ دل سے پذیرائی کی اور حکومت کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

اسی طرح ہم پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے صوبے میں آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیے اہم کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کی کل لندن یاترااور نوازشریف کی واپسی

لیکن یہاں پر ہمیں اس بات پر حیرانی ہے کہ لیپ ٹاپ فراہم کرنے کے لیےحکومتی اداروں کی جانب سے  ہر ڈسٹرکٹ میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں حکومتی فنڈز کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔

میں اس بات سے متفق ہوں کہ سرکاری خزانہ بچانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں لیکن یہ بھی ان طریقوں میں سے ایک ہے کہ آپ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے انتہائی مختصر اور سادہ تقریب منعقد کریں یا منعقد ہی نہ کریں۔ کیونکہ اسکی ضرورت ہی نہیں۔جب آپ ایک اچھا کام کرتے ہیں تو یقیناً لوگوں کے دلوں میں آپکی قدرومنزلت ویسے ہی بڑھ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  کمیشن کا مطالبہ کرنیوالے سپریم کورٹ سے بھاگ گئے : لیگی وزراء

پاکستان ایک غریب ملک ہے اور ہمارے پاس آمدنی کے بہت کم ذراع ہیں۔اگر میں کوئی نیا کام شروع کروں گا تو اس  سے قبل میں تمام اخراجات کا حساب ضرور لگاؤں گا اور انکی مناسبت سے ہی اگلا قدم اٹھاؤں گا،  لیکن نجانے کیوں ہمارے حکمران اخراجات کی پرواہ کیے بغیر وسائل کو ضائع کرتے جارہے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں  ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. dear admin
    i would like to share my views, what I think about it, agar sach mein itni rakam lagi hay to mein yahi kahoo ga k students pe itni ammount laga di hay to kya kayamat agayi hay,hamari govt bahir se anay walay deligates per b to itni amount harch karti hay . khud jab sadar ya Pm JATY hein wi apni rihaysh per itna paisa harch karte hein us waqt hamein yaad nahi ata k hum apny paiso ko save karein . aaj agar itny paise students per laga diye gaye hein to kya kayamat agayi hay bhaiii socho zara. students hi mulk ka sarmaya hein . un ko motivation milli hay/ mein kisi siyasi jamat se nahi hoon aur na mein taraf daari kar raha hoon PMLN ki
    Bas aik acha kaam hua students k liye un per kisi ne itny paise lgaye.. ager itni fikar hay un paiso ki to jo un sab ka notice liya jaye… in paisoo

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker