پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کے لشکری رئیسانی سینیٹ رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد… پیپلز پارٹی کے لشکری رئیسانی نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ لشکری رئیسانی نے اپنا استعفیٰ سینٹ سیکریٹریٹ میں جع کرا دیا ہے جس کے بعد ان کی چیئرمین سینیٹ نیر بخاری سے ملاقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اسمبلی کی رکن سمیرا یاسر کو ڈاکوؤں نےلوٹ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker