علاقائی

لاہور،نامعلوم افراد نے گورنرپنجاب کی بہو کو لوٹ لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں روزانہ درجنوں لوگ  چوری، ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا نشانہ بنتے ہیں تاہم آج عام افراد کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب  سردارلطیف کھوسہ کی بہو بھی لاہور میں اسٹریٹ کرائمزکا نشانہ بنیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ایم ایم عالم روڈ پر گورنر پنجاب کی بہو سے ان کا پرس چھین لیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر کی بہو کے پرس کے دیگر قیمتی اشیاء کے ساتھ  ساتھ ایک لاکھ روپے نقد رقم بھی موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں  حضور ﷺ کی سیت طیبہ پر عمل کر کے ہم دنیا و آخرت کی بھلائی حاصل کرسکتے ہیں:خطیب اہلسنت پیکر فکرو اسلاف علامہ محبوب کبریا ہزاروی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker