پاکستانتازہ ترین

پنجاب کی سرکاری یونیوسٹیوں میں خصوصی طلباءکی فیس معاف کرنے کااعلان

 لاہور (مانیٹرنگ سیل ) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے سرکاری یونیورسٹیوں میں خصوصی طلباءکے لیے فیس معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جشن آزادی کے موقع پر ان کاکہنا تھا کہ خصوصی بچوں کو داخلے کے وقت عمر میں بھی 10سال کی رعائت دی جائے گی۔گورنر پنجاب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اگر دوسرا وزیراعظم بھی گھر بھیجا گیا تو یہ اقدام جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔

 

یہ بھی پڑھیں  رینجرز اختیارات کا مسئلہ آج حل ہو جائے گا، لطیف کھوسہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker