تازہ ترینعلاقائی

پاکستانی وکلائ کا 18رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ

لاہور﴿نامہ نگار﴾پاکستانی وکلائ کا 18رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا روانہ ہوگیا۔وکلائ بھار ت میں مختلف بارکونسلز کا کونسلز کا دورہ کریں گے،وکلائ کا یہ وفد ہریانہ بار ایسویسی ایشن کی دعوت پر بھارت گیا ہے۔وفد کی قیادت پنجاب بار کونسل کی ایگیکٹو کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد آصف کر رہے ہیں،واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ بھارت امن اور محبت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں۔عوام کا ایک دوسرے سے ملنا جلنا ہی تعلقات میں بہتری لا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری نثارکومنانے کیلیے شہبازشریف کو ٹاسک دے دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker