تازہ ترینعلاقائی

لیہ کے علاقے جھرکل سے مشتبہ دہشت گرد گرفتار

لیہ (نامہ نگار)لیہ میں جھرکل کے علاقے سے مشتبہ دہشت گرد گرفتارکیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مشتبہ دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ہے، مشتبہ دہشت گردکونامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ گزشتہ رات بھی بستی نوشہرہ کے قریب سے 4 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، گرفتار افراد کا تعلق وزیرستان سے ہے،گرفتارافراد سے گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس بھی ملیں۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر آ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker