تازہ ترینعلاقائی

پوراورگردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں شدید اضافہ ،شہریوں کاشدیداحتجاج

layyahلیہ (نامہ نگار) فتح پور اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں شدید اضا فہ ، روزانہ 16سے زائد گھنٹے بجلی عوام کی آنکھوں سے اوجل ، شہریوں کا شدید احتجاج ، تفصیلات کے مطابق فتح پوراور گردونواح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضا فہ ہو گیا ہے ، 16سے زائد گھنٹے روزانہ بجلی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے ، ابھی سردیوں کا موسم ہے اور اس موسم میں بجلی کا استعمال بھی کم ہو تا ہے اس کے باوجود اتنی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ہیں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو اور گردونواح میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے خلاف محکمہ مال کا ایکشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker