تازہ ترینعلاقائی

معروف سماجی شخصیات قمر عباس مغل اورانجینئر اعظم بھٹی ڈی پی ایس اینڈ کالجز بورڈ آف گورنرزکے ممبر منتخب

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے)معروف سماجی شخصیات قمر عباس مغل اورانجینئر اعظم بھٹی ڈی پی ایس اینڈ کالجز بورڈ آف گورنرزکے ممبر منتخب ، ترجمان کے مطابق ڈپٹی کمشنر عثمان علی کی زیر صدارت ڈی پی ایس اینڈ کالجز اوکاڑہ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں معروف سماجی شخصیات قمرعباس مغل اورانجینئر اعظم بھٹی کواکثریت رائے سے ممبر بورڈ آف گورنرز منتخب کر لیا گیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات نبیل مسعود کیانی اور اجلاس کے شرکاءنے نو منتخب ممبران کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا٭

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: گارڈن ہاوسنگ سکیم انتظامیہ کے عتاب کا نشانہ بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker