تازہ ترینعلاقائی

لاہور:بجلی کے نادہندگان کی بجلی کاٹنے کی مہم

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں تھانہ اقبال ٹاوٴن کی بجلی تین روز گزر جانے کے باوجود بحال نہ ہو سکی جس کے باعث تھانے میں پولیس اہلکاروں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق ہزاروں روپے بجلی کے بل کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث تھانے کا کنکشن کاٹا گیا ہے ،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی ادائیگی نہیں کی جاتی بجلی کی فراہمی ممکن نہیں۔ لیسکو نے حال ہی میں پولیس کے علاوہ دیگر نادہندہ سرکاری محکموں سے واجبات کی وصولی کی مہم شروع کر رکھی ہے۔مہم کے دوران ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں ہر روز درجنوں کنکشن منقطع کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کاپریس کانفرنس خطاب میں اہم انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker