پاکستانتازہ ترین

لیسکو کا رمضان المبارک میں بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے رمضان المبارک کے دوران اور سحر وافطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔رمضان المبارک کے دوران لیسکو ریجن میں سحر وافطار اور تراویح کے دوران تمام گھریلو صارفین کو بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صنعتوں کو بھی بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  کسی بھی قسم کا ایڈونچر ہوا تو جواب کے لیے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker