پاکستانتازہ ترین

کرپٹ ترین شخص کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر بٹھا دیا گیا، لیاقت بلوچ

کراچی(نامہ نگار) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ رينٹل پاور کے کرپٹ ترين شخص کو وزارت عظمٰي کے منصب پر بٹھايادیا گيا ہے۔جماعت اسلامی نے کراچی میں قائد آباد سے کورنگی کراسنگ تک ریلی نکالی۔۔۔لیاقت بلوچ نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تمام جمہوري قوتوں کو فوري انتخابات کے ايجنڈے پر متحد ہونے کي دعوت دی۔ان کاکہناتھاکہ بلوچ نوجوان بغاوت کے راستے پر چل پڑے ہيں، انہیں روکناہوگا۔۔لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ عدليہ کي آزادي کے تحفظ کے لئے اب بھي ميدان ميں نکليں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker