علاقائی

لاہور:طلباء کے ہاتھوں میں بندوق نہیں، لیپ ٹاپ دے رہے ہیں، مریم نواز

لاہو(نامہ نگار) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آمر کی طرح طلبا کے ہاتھوں میں بم اور بندوق نہیں دے رہے، بلکہ لیپ ٹاپ دے رہے ہیں تاکہ طلبا تعلیم کے میدان میں آگے بڑھ سکیں، یہ بات انہوں نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ مریم نواز نے کہا کہ ایکسویں صدی میں چیلنجز کا سامان کرنے کے لئے جدید تعلیم کا حصول ضروری ہے اور پنجاب حکومت نے میرٹ پر اس سال سوا لاکھ لیپ ٹاپ دیئے ہیں اور اگلے سال تین لاکھ لیپ ٹاپ دیں گے ۔ لاہور کالج فار ویمن یوینورسٹی کی وائس چانسلر نے خطاب کرتے ہوئے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنی لڑکیوں کی شادی ایسے شخص سے نہ کریں جو ان کو گھر پر بٹھادیں یا ان پر تیزاب پھینک دیں۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل: بدچلنی کے شبہ پرفائر مار کرماں اور بیٹی دونوں کو قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker