تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

سمارٹ فون نے باتھ روم کا’ عالمی ‘مسئلہ حل کردیا

lightباتھ روم کی لائٹ بند کرنا بھول جانا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔ یہ مسئلہ بھی موبائل فوں نے حل کردیاہے ۔ اس اہم ترین’ عالمی‘ مسئلے سے نمٹنے کیلئے جاپان نے سمارٹ ٹیلیفون تیار کر لیا ہے ۔ جاپانی سوفٹ ویئر انجینئرز نے ایسی سمارٹ فون اپلیکیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے آپ باتھ روم کی لائٹ بند کرنا بھول گئے ہیں تو اسے باآسانی بند کرسکیں گے۔ باتھ روم میں سپرے سے لے کر فلش تک بھیسمارٹ فون کے ذریعے استعمال کیے جاسکیں گےاور باتھ روم کی صفائی ستھرائی کا بھی اندازہ لگایا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں  نوابشاہ پولیس کا مبینہ حملہ، گاؤں جل کر خاکستر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker