تازہ ترینعلاقائی

محبت سندھ ریلی اوربس پر فائرنگ کے ذمہ دار حکمران ہیں ،لیاقت جتوئی

جامشورو(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے راہنما لیاقت جتوئی نے کہا کہ کراچی میں محبت سندھ ریلی اور نواب شاہ میں بس پر فائرنگ کے ذمہ دار موجودہ حکمران اور ان کے اتحادی ہیں۔ جامشورو میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے لیاقت جتوئی نے کہا کہ جمہوریت کے دعوے داروں نے عدالتوں کو کھلونا بنا کر رکھ دیا ہے،جبکہ ملک میں بد امنی،بے روز گاری،کرپشن حکمرانوں کی غلط پالسیی کا نتیجہ ہے ،لیاقت جتوئی نے کہا کہ ملک میں نگران حکومت قائم کر کے الیکٹرونک سسٹم میں انتخابات کرائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button