بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی فضائی ایئر لائن کی پرواز کے کھانے سے چھپکلی برآمد

نئی دہلی (مانیٹرنگ سیل) بھارت کی قومی فضائی کمپنی کے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے کے بعد کھلبلی مچ گئی، ائیرانڈیا کی فلائٹ نئی دلی سے لندن جارہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی سے لندن جانے والی پرواز کے اڑان بھرنے کے فورا بعد ایک مسافر نے کھانا طلب کیا، مسافرکو جو کھانا فراہم کیا گیا، اس میں مردہ چھپکلی بھی موجود تھی۔واقعے کے بعد تمام مسافروں نے کھانا کھانے سے انکارکر دیا۔ فضائی عملے کا کہنا تھا کہ طیاروں میں صفائی کی صورتحال انتہائی ناقص ہے اور باربار شکایت کرنے کے باوجود کسی نے توجہ نہیں دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker