علاقائی

لاہور:لوڈشیڈنگ کے خلاف ﴿ن﴾ لیگ اورتاجرتنظیمیں کل احتجاج کریں گی

لاہور﴿نمائندہ خصوصی﴾پاکستان مسلم لیگ﴿ن﴾کل 31مارچ کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرے گی۔ اس حوالے سے صوبائی دارالحکومت کی تاجر تنظیمیں بھی مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کریں گی۔ مسلم لیگ﴿ن﴾ پہلے مرحلے میں پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کریگی۔ صوبائی دارالحکومت میں مسلم لیگ﴿ن﴾ بڑی ریلی اور احتجاجی جلسہ منعقد کرے گی۔ مسلم مسجد لوہاری گیٹ کے سامنے ہونے والے جلسے سے میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ﴿ن﴾ لیگی راہنمائوںکے خطاب کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ایبٹ آباد: کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker