پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار آٹھ سو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

لاہور﴿نمائندہ خصوصی﴾ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ انرجی مینجمنٹ سیل کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار 615 میگاواٹ جبکہ طلب 18 ہزار 454 میگاواٹ ہے جس کے بعد بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ ہوگیاہے جس کے باعث کئی شہروں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچاہے جبکہ دیہات میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کلین سویپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker