تازہ ترینعلاقائی

بہارہ کہوکےخابی سنٹرمیں ایک ہفتہ سےبجلی عائب‘عوام پریشان

بہارہ کہو ﴿نمائندہ خصوصی﴾ بہارہ کہو میں خابی سینٹر کی بجلی ایک ہفتہ سے غائب عوام پریشان لیکن آئیسکو بات سننے کو تیار نہیں بہارہ کہو میں سب سے مشہور شاپنگ سنٹر خابی سنٹر کے سامنے لگا ٹرانسفارمر گزشتہ ہفتے جل گیا جس سے شاپنگ سنٹر اور ملحقہ مارکیٹ کی بجلی ایک ہفتہ سے بند ہے شاپنگ سنٹر کے تاجروں اور قریبی مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ سے آئیسکو کے دفتر کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی بھی ان کی بات سننے کو تیار نہیں مکینوں نے ٹرانسفارمر نہ لگنے پر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ڈکیتی چوری کی2مختلف وارداتوں میں شہری نقدی، زیوارت سےمحروم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker