پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس،27ویں شب لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(بیوروچیف)  وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آج شب 27 ویں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر بجلی لوڈشیڈنگ نہ کئے جانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم کی زیر صدار ت ، وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اسلام آباد میں ہورہا ہے، اس میں بلوچستان کیلئے وزیر دفاع نوید قمر کی سربراہی میں قائم وزارتی کمیٹی کی رپورٹ پر غور کیا جارہا ہے ، اس رپورٹ میں بلوچستان میں بدامنی کے خاتمے اور وہاں کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں، کابینہ میں توانائی بحران کے حل کی کمیٹی کی سفارشات پر بھی غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول کا پارٹی رہنماؤں کوحکومت پرتنقید کے حوالے سے فری ہینڈ دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker