پاکستانتازہ ترین

آج سے ملک بھرمیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ، حقیقت یا مذاق

اسلام آباد(بیوروچیف) وزارت پانی و بجلی نے آج سے ملک میں غیر اعلانی لوڈشیڈنگ ختم کرنیکا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق تیل کی فراہمی کیلئے پی ایس او کو 7 ارب روپے جاری کردیے ۔ وزارت پانی وبجلی نے سرکاری تھرمل بجلی گھروں کو پیداوار فوری بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ دوروز میں بجلی کی مزید ایک ہزار میگاواٹ پیداوار شروع ہوجائیگی، بجلی کی یومیہ کمی 4 ہزار میگاواٹ رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں سالانہ چار سے پانچ ملین افراد منشیات کے مستقل عادی ہیں،اقوام متحدہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker